It is published by Maktabat-ul-Madina Dawat-e-Islami.
دعوت اسلامی کے اشاعتی ادارہ مکتبۃ المدینہ کی شائع کردہ یہ کتاب سیرتِ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم شیخ الحدیث حضرت علامہ عبدالمصطفٰی اعظمی رحمۃاللہ علیہ کی لکھی ہوئی مشہورِ زمانہ کتاب ہے۔
اس کتاب میں ہمارے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت مقدسہ کو بڑی وضاحت سے بیان کیا گیا ہے۔یہ کتاب رسول اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی حسین زندگی کے حالات مبارکہ پر مشتمل مدنی گلدستہ ہے۔میری تمام مسلمانوں سے التجا ہے اس کتاب کو ثواب کی نیت سے ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھئیے ۔
.png)



