آپ اپنے کمپیوٹر کی ریم زیادہ کر کے اس کی سپیڈ بڑھا سکتے ہیں۔ریم ایک ایسا سٹوریج میڈیا ہے جو کہ ڈائریکٹلی کمپیوٹر کی ورکنگ میں استعمال ہوتی ہے۔ سسٹم یا یوزر جب بھی کوئی اپلیکیشن رن کرتے ہیں یا کوئی پروگرام اوپن کرتے ہیں تو وہ سب سے پہلے ریم میں لوڈ ہوتے ہیں۔ اگر یوزر زیادہ پروگرام اوپن کرلے یا کوئی ہیوی پروگرام چلا لے تو اس سے کمپیوٹر بہت سلو ہوجاتا ہے کیونکہ کم سٹوریج کیپیسی ٹی کی وجہ سے ریم میں سپیس نہیں بچتی۔ اگر آپ اپنی ریم کا سائز بڑھا لیں تو اس سے سپیس بڑھ جائے گی اور کمپیوٹر کی سپیڈ بھی بڑھ جائے گی۔ ریم کا سائز بڑھانے کا ایک آسان اور سستا طریقہ یہ بھی ہے کہ آپ یو ایس بی کو ریم کے طور پر استعمال کریں۔
اس ٹیٹوریل میں آپ کو سکھائیں گے کہ ایک یو ایس بی کو ریم کیسے بناتے ہیں۔
Step 1: Insert USB to USB port of computer
Step 2: Go to MY Computer, Right Click on USB drive and Select “Properties”
Step 3: A windows will be Pop-up like this, select “ReadyBoost” tab and select “Use this device” option. Then allocate space for making RAM.
0 comments:
Post a Comment