Al Madina Library is a desktop application developed by IT department of Dawat-e-Islami. It is a Software of collection lots of Islamic books written by Shaikh-e-Tariqat Ameer-e-Ahlesunnat Hazrat Allama Maulana Muhammad Ilyas Attari Qadiri (دامت برکاتہم العالیہ) and other writers published by Dawat-e-Islami. In this Software you can select and copy your desired text, Searching text, Formatting, Bookmarking.
دعوت اسللامی کی آئی ٹی مجلس نے المدینہ لائیبریبری کے نام سے یہ سافٹ وئیر بنایا ہے جس میں بہت ساری کتب کا مجموعہ رکھا گیا ہے جو کے شیخ طریقت، امیر اھلسنت، حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ کی لکھی ہوئی ہیں اس کے علاوہ دوسرے مصنفین کی بھی شامل ہیں جن کو دعوت اسلامی نے پبلش کیا ہے۔
اس سافٹ وئیر کی خصوصیات میں سے ہے کہ اس میں ٹیکسٹ کو کاپی کیا جاسکتا ہے۔ اپنا مطلوبہ ٹیکسٹ سرچ کیا جاسکتا ہےاور بھی بہت زبردست فیچرز ہیں۔
0 comments:
Post a Comment